شاعر مشرق علامہ اقبال Urdu Storie

شاعر مشرق علامہ اقبال Urdu Storie

علامہ محمد اقبال آباء و اجداد کا تعلق کشمیری پنڈت سے تھا۔ ان کی گوت ” پر تھی۔ سپرو کشمیری زبان کا لفظ ہے۔ سپر و علوم وفنون میں مہارت رکھتے تھے۔ وہ ہندو ہونے کے باوجود مسلمانوں کی زبان فارسی پر کمال رکھتے تھے۔ اس طرح انہیں اسلامی حکومت کا اعتماد حاصل رہا۔ لفظ … Read more

Urdu Stories چالاک مہاجن ک کہانی

Urdu Stories چالاک مہاجن ک کہانی

کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا ۔ اس کے دادا نے اپنے زمانے میں دوسرے گاؤں کے مہاجن سے اپنا کھیت گروی رکھ کر کچھ رقم ادھار لی تھی ۔ گھر کی چھت مرمت کرنے کی غرض سے لی گئی یہ رقم اگر چہ بہت کم تھی مگر اس پر سود اتنا زیادہ لگ … Read more

ساٹھ گاؤں بکری چر گئی

ساٹھ گاؤں بکری چر گئی

ایک بادشاہ جنگل میں شکار کھیل رہا تھا ۔ اس کے درباری بھی س کے ساتھ تھے ۔ بادشاہ ہرنوں کا پیچھا کرتے ہوۓ اپنے ساتھیوں سے بچھڑ گیا ۔ سورج ڈوب چکا تھا اور اندھیرا تیزی سے جیل رہا تھا ۔ اب بادشاہ سوچنے لگا کہ شہر واپس کیسے جاؤں ! اسے یہ بھی … Read more

جم اور رابرٹ کی کہانی

جم اور رابرٹ کی کہانی

رابرٹ اور جم دو ہمسائے تھے جو جنوبی فرانس کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہتے تھے ۔ رابرٹ ایک رحم دل اور تھی انسان تھا جبکہ دوسری جانب جم ایک خودغرض اور لالچی شخص تھا ۔ سردیوں کی ایک کہر زدہ صبح ، رابرٹ اپنا گھوڑا اور خچر لیے آگ جلانے کی لکڑیاں اکٹھی … Read more

(2)سونے کی اینٹ والا کنجوس

سونے کی اینٹ والا کنجوس

(2)سونے کی اینٹ والا کنجوس  ایسے ہی کسی دن اس گروہ کا ایک چور کاروباری شخص کے بھیس میں کنجوس شخص سے ملا تھا اور کنجوس شخص نے اسے اپنا کارنامہ بتایا تھا ۔ آج دو دن بعد اس کی سونے کی اینٹ چوری ہوگئی تھی ۔ کنجوس آدمی رو رو کر نڈھال ہو گیا … Read more

سونے کی اینٹ والا کنجوس

سونے کی اینٹ والا کنجوس

پرانے وقتوں کی بات ہے کہ کسی جگہ ایک امیر آدمی رہتا تھا اس کے پاس ڈھیروں کی جائیداد تھی ، سونا چاندی اس کے علاوہ تھا ۔ بڑے سے گھر میں شان سے رہتا تھا مگر صرف ظاہری شان سے کیوں کہ بیخص بلا کا کنجوس تھا ۔ اس کے بیوی بچے اور نوکر … Read more